Categories: عالمی

افغانستان :ہیرات میں کار بم دھماکہ، 8 افراد ہلاک

افغانستان :ہیرات میں کار بم دھماکہ، 8 افراد ہلاک

کابل،13مارچ(انڈیا نیرٹیو)

گورنر ہیرات وحید قتالی کا کہنا ہے کہ کار بم دھماکا پولیس چیک پوسٹ کے قریب کیا گیا جس میں مارے جانے 7 افراد عام شہری ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس گھروں کو شدید نقصان پہنچا جب کہ ابھی تک کسی نے بھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

افغانستان کے شمال مغربی صوبہ ہیرات میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو فوراً قریبی اسپتال منتقل کیا جب کہ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں گھیرے میں لے کر دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ گورنر ہیرات وحید قتالی کا کہنا ہے کہ کار بم دھماکہ پولیس چیک پوسٹ کے قریب کیا گیا جس میں مارے جانے 7 افراد عام شہری ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس گھروں کو شدید نقصان پہنچا جب کہ ابھی تک کسی نے بھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ قطر کی راجدھانی دوحہ میں افغان سرکار اور اور طالبان نمائندوں کے درمیان جاری امن مزاکات کے باجوود شوش زدہ ملک میں پرتشدد جھڑپیں اور بم دھماکوں کے واقعات جاری ہیں۔

افغان صوبے ہیرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہیرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو فوراً قریبی اسپتال منتقل کیا جب کہ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں گھیرے میں لے کر دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں۔

دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ گورنر ہیرات وحید قتالی کا کہنا ہے کہ کار بم دھماکا پولیس چیک پوسٹ کے قریب کیا گیا جس میں مارے جانے 7 افراد عام شہری ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس گھروں کو شدید نقصان پہنچا جب کہ ابھی تک کسی نے بھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago