Categories: صحت
وزیر اعظم نے چوتھے گلوبل آیوروید فیسٹیول سے خطاب کیا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18.6667px; text-align: justify;">وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آج ورچوئل موڈ کے ذریعے چوتھے عالمی آیوروید فیسٹیول سے خطاب کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے آیوروید میں بڑھتی ہوئی عالمی دلچسپی کو نوٹ کیا اور پوری دنیامیں آیوروید کے لیے کام کرنے والے تمام افراد کی کوششوں کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا ’’آیوروید کو صحیح معنی میں شاندار انسانی سائنس قرار دیا جاسکتا ہے۔ پودوں سے لے کر پلیٹ تک جسمانی طاقت کے معاملات سے لےکر ذہنی صحت تک آیوروید اور روایتی ادویات کا اثر اور تاثیر  زبردست  ہوتی ہے‘‘۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وبائی بیماری کووڈ-19 کے سلسلے میں وزیر اعظم نے کہا کہ  آیوروید مصنوعات کی مانگ میں بتدریج اضافہ  ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ’’موجودہ صورتحال  آیوروید اور روایتی ادویات کے عالمی اعتبار سے اور زیادہ مقبول بننے کا صحیح وقت ہے۔ ان مصنوعات کے سلسلے میں دلچسپی بڑھتی جارہی ہے۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ کس طرح جدید اور روایتی ادویات دونوں  ہی تندرستی کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہیں۔ لوگ آیوروید اور قوت مدافعت بڑھانے میں اس کے  فائدوں کے رول کا احساس کر  رہے ہیں‘‘۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت میں صحت کی سیاحت کے امکانات کے بارےمیں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ  صحت کی سیاحت جس  اصول پر مبنی ہے وہ ہے بیماری کا علاج کیجیے اور تندرستی کو بڑھایئے۔ اس لیے صحت کی سیاحت کا سب سے مضبوط ستون آیوروید اور روایتی  ادویات ہیں۔ انھوں نے سامعین سے کہا کہ  وہ ذہنی بوجھ کو کم کرنے اور علاج کے لیے بھارت کے زبردست کلچر سے فائدہ اٹھائیں۔ وزیر اعظم نے دعوت دی ’’ اگر آپ اپنے جسم کا علاج کرنا چاہتے ہیں یا اپنے ذہن کا علاج کرنا چاہتے ہیں تو بھارت آیئے‘‘۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے آیوروید کی مقبولیت سے فائدہ اٹھانے اور روایتی ادویات کو جدید ادویات سے جوڑنے سے پیدا ہونے والے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کہا۔ نوجوانوں کے بڑی تعداد میں آیوروید مصنوعات استعمال کرنے  اور آیوروید کو شہادت پر مبنی میڈیکل سائنس سے جوڑنے کے بڑھتے ہوئے احساس کا ذکر کرتے ہوئے جناب مودی نے ماہرین تعلیم سے کہا کہ وہ آیوروید اور روایتی طریقہائے علاج کے سلسلے میں اپنی تحقیق کو  اور گہرا کریں۔ انھوں نے متحرک اسٹارٹ اپ کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ خاص طور پر آیوروید مصنوعات کا  استعمال کریں۔ ایک بات جس کے لیے میں خاص طور پر نوجوانوں کی تعریف کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ انھوں نے  ہماری روایتی ادویات کی نمائندگی ایسی زبان میں کی ہے جو ساری دنیا میں سمجھی جاتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">میں حکومت کی طرف سے  آیوروید کی دنیا کو مکمل حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔ بھارت نے  نیشنل آیوش مشن تشکیل دیا ہے۔ نیشنل آیوش مشن، سستی آیوش خدمات کے ذریعے آیوش طبی نظام کو فروغ دینے کے لیے شروع کیا  گیا ہے۔ یہ نظام تعلیمی سسٹم کو مضبوط کرنے کے لیے بھی کام  کر  رہا ہے۔  یہ آیوروید سدھا، یونانی اور ہومیوپیتھک ادویات کے لیے کوالٹی کنٹرول   پر عملدرآمدمیں بھی آسانی پیدا کر رہا ہے اور خام مال کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے۔ حکومت نے بھی کوالٹی کنٹرول کے لیے متعدد اقدامات  کئے ہیں۔ آیوروید  اور بھارت کے طریقہائے علاج کے سلسلے میں ہماری پالیسی پہلے ہی عالمی صحت تنظیم کی روایتی میڈیسن اسٹرٹیجی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2014-2023<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> سے ہم آہنگ ہے۔ عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں روایتی ادویات کا عالمی مرکز قائم کرنے کا   اعلان بھی کیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس بات کو نوٹ کرتے ہوئے کہ آیوروید اور روایتی ادویات کے سلسلے میں مختلف ملکوں سے طلبا بھارت آرہے ہیں۔ وزیر اعظم نے تبصرہ کیا کہ یہ صحیح وقت ہے کہ دنیا کی صحت کے بارے میں سوچا جائے۔ انھوں نے تجویز کیا کہ شاید اس موضوع پر ایک عالمی سمٹ منعقد کی جائے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے آیورید سے متعلق غذائی اشیاء  اور ایسی غذائی اشیاء کو فروغ دینے پر زور دیاکہ جو صحت بہتر بناتی ہیں۔ انھوں نے ذکر کیا  کہ اقوام متحدہ نے 2023 کو ملیٹس کا بین الاقوامی سال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ملیٹس کے فائدے کے بارے میں آگاہی پھیلانے پر زور دیا۔<span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt;">وزیر اعظم نے آیوروید کی مقبولیت سے فائدہ اٹھانے اور روایتی ادویات کو جدید ادویات سے جوڑنے سے پیدا ہونے والے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کہا۔ نوجوانوں کے بڑی تعداد میں آیوروید مصنوعات استعمال کرنے  اور آیوروید کو شہادت پر مبنی میڈیکل سائنس سے جوڑنے کے بڑھتے ہوئے احساس کا ذکر کرتے ہوئے جناب مودی نے ماہرین تعلیم سے کہا کہ وہ آیوروید اور روایتی طریقہائے علاج کے سلسلے میں اپنی تحقیق کو  اور گہرا کریں۔ انھوں نے متحرک اسٹارٹ اپ کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ خاص طور پر آیوروید مصنوعات کا  استعمال کریں۔ ایک بات جس کے لیے میں خاص طور پر نوجوانوں کی تعریف کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ انھوں نے  ہماری روایتی ادویات کی نمائندگی ایسی زبان میں کی ہے جو ساری دنیا میں سمجھی جاتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے آیورید سے متعلق غذائی اشیاء  اور ایسی غذائی اشیاء کو فروغ دینے پر زور دیاکہ جو صحت بہتر بناتی ہیں۔ انھوں نے ذکر کیا  کہ اقوام متحدہ نے 2023 کو ملیٹس کا بین الاقوامی سال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ملیٹس کے فائدے کے بارے میں آگاہی پھیلانے پر زور دیا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago