Categories: عالمی

افغانستان: سیکورٹی فورسز نے 25 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

افغانستان: سیکورٹی فورسز نے 25 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

کابل، 07 اگست (انڈیا نیرٹیو)

افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے زرنج اور تالیکان شہروں میں آپریشن کر کے 25 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔افغان وزارت دفاع کے ترجمان فواد امان نے ٹوئٹر پر بتایا کہ   صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج میں سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں طالبان کمانڈر عبدالخالق سمیت 14 دہشت گرد مارے گئے۔

قابل ذکر ہے کہ طالبان نے صوبہ نمروز پر قبضہ کرنے کے بعد خالق کو صوبے کا سربراہ بنا دیا۔ ایک اور ٹویٹ میں امان نے کہا کہ صوبہ قندوز کے علاقے دشت آرچی کے طالبان سربراہ سمیت 11 دہشت گرد تالیکان شہر کے مضافات میں ایک آپریشن میں مارے گئے۔

طالبان نے قندھار کے کئی اضلاع پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ، سینکڑوں لوگوں کو قیدی بنا لیا گیا ہے۔ کئی صوبائی حکومت کے افسران اور فوج اور پولیس کے اہلکاروں کے رشتہ دار قتل ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل بدھ کے روز طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا تھا کہ وہ اسی طرح افغان حکام پر حملے جاری رکھیں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago