عالمی

حج کوٹہ کا تعین

حج کوٹہ کا تعین

وزارت اقلیتی امور نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حج کمیٹیوں سمیت ان تمام متعلقین کے ساتھ حج کے بندو بست  پر کئی دور کی بات چیت کی ہے جنہیں حج کوٹہ کو بحال کرنے کی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ اس مسئلہ کو حج 2023 کے لیے  مملکت سعودی عرب (کے ایس اے) کے ساتھ سالانہ دو طرفہ معاہدہ کے تحت حل کر لیا گیا ہے اور کووڈ-19 کے چیلنجز کے باوجود،  ملک کا اصلی حج کوٹہ، یعنی 175025 کو حج 2023 کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

سالانہ دو طرفہ معاہدہ کے تحت ہندوستانی حج کمیٹی کا یہ کوٹہ حج 2023 کے لیے  متعدد ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کے لیے ہے۔ حج کوٹہ میں ہونے والے اس اضافہ نے حکومت کو  ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے  مزید عازمین کو حج پر بھیجنے کے قابل بنایا ہے۔

یہ جانکاری اقلیتی امور کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago