Categories: عالمی

جنگ بندی معا ہد ے کا خیرمقدم،امریکہ کا دونوں ملکوں پر مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں براہِ بات چیت کے لیے زور

جنگ بندی معا ہد ے کا خیرمقدم،امریکہ کا  دونوں ملکوں پر مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں براہِ بات چیت کے لیے زور

واشنگٹن ، 27فروری (انڈیا نیرٹیو)

امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے، کہ اس معاملے پر براہِ راست بات کی جائے، ساتھ ہی دونوں پڑوسی ممالک کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کشیدگی کم کرنے کے فیصلے کا بھی خیر مقدم کیا ہے۔

واشنگٹن میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران اپنے ابتدائی کلمات میں گزشتہ روز ہوئے سمجھوتے کا ذکر تے ہوئے کہا کہ ہم بھارت اور پاکستان کے مشترکہ بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ دونوں ممالک فوری طور پر ایل او سی پر جنگ بندی پر سختی سے عمل کریں گے۔

ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں فریقین کے درمیان بہتر روابط کی جاری کوششوں، ایل او سی پر کشیدگی اور پر تشدد واقعات کم کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ان کے اس بیان پر صحافیوں نے دریافت کیا کہ اگر امریکہ نے جنگ بندی کے اس نئے سمجھوتے کے لیے بات چیت میں مدد کی ہے تو کس حد تک کی ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ جب امریکا کے کردار کی بات آتی ہے تو ہم مسئلہ کشمیر اور دیگر معاملات پر پاکستان اور بھارت کے درمیان براہِ راست بات چیت کی حمایت جاری رکھیں گے اور ہم یقینی طور پر اعلان کردہ سمجھوتے کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں۔نیڈ پرائس نے کہا کہ وہ اور جو بائیڈن حکومت کے دیگر عہدیدار دونوں پڑوسی ممالک پر کشیدگی کم کرنے کے لیے گزشتہ ماہ سے زور دے رہے ہیں۔ جب امریکی صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے دونوں فریقین سے ایل او سی کے ساتھ کشیدگی کم کرنے اور 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی جانب واپس جانے کا مطالبہ کیاساتھ ہی ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے یہ بھی کہا کہ ہم اس حوالے سے بالکل واضح ہیں کہ ہم ایل او سی کے پار دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کی مذمت کرتے ہیں۔

سوال کیا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر جانبدار رہنے کی کوشش کس طرح امریکا کی پاکستان کے لیے پالیسی کو متاثر کرے گی۔ جس کے جواب میں ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک اہم اتحادی ہے جس کے ساتھ ہمارے بہت سے مشترکہ مفادت ہیں اور جیسا کہ میں نے کہا کہ ہم اس معاملے میں بالکل واضح ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تو ہم واضح طور پر زیادہ توجہ دیتے رہیں گے، اور ہم پاکستانیوں پر زور دیتے ہیں کہ مشترکہ مفادات کے تمام پہلووں میں تعمیری کردار ادا کرے جس میں افغانستان، کشمیر اور ہمارے دیگر مشترکہ مفادات شامل ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago