Categories: عالمی

سلامتی کونسل سے متعلق امور پر بھارت روس کے درمیان دو طرفہ مشاورت

سلامتی کونسل سے متعلق امور پر بھارت روس کے درمیان دو طرفہ مشاورت

نئی دہلی ، 13 فروری (انڈیا نیرٹیو)

بھارت اور روس نے ماسکو میں ڈی جی سطح پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) سے متعلق امور پر دو طرفہ مشاورت کی ہے۔

بدھ کے روز وزارت خارجہ کی جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق ، ہندستانی وفد نے 16 فروری کو اپنی مشاورتی اجلاس میں ، یو این ایس سی کے ایجنڈے کے بارے میں روس کو ہندستان کی ترجیحات سے آگاہ کیا۔ دونوں فریقین نے خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹراٹیجک پارٹنرشپ کو مدنظر رکھتے ہوئے ، یو این ایس سی کے ایجنڈے کے اہم امور پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

بھارتی وفد کی قیادت جوائنٹ سکریٹری (یو این پی اور سمٹ) پرکاش گپتا نے کی ، وفد میں ماسکو میں ہندستانی سفارت خانے کے عہدیدار بھی شریک ہوئے۔ روس کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تنظیموں کے ڈائریکٹر پیٹر الیشیف نے روسی وفد کی قیادت کی۔

دونوں فریقین نے اقوام متحدہ سے متعلق موجودہ امور پر گہری باہمی بات چیت کو برقرار رکھنے پر سراہا ، جس میں عالمی سطح پر مختلف موضوعات سے وابستہ مختلف امور کے مختلف معاملات بھی شامل ہے۔

بھارت اور روس نے آج ماسکو میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے وابستہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا

بھارت اور روس نے آج ماسکو میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے وابستہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ طرفین نےUN سلامتی کونسل کے ایجنڈے اور حالیہ حالات و واقعات پر مختلف امور پر وسیع تر بات چیت کی۔ دونوں ملکوں نے کثیرملکی فورموں پر دہشت گردی سے نمٹنے کے بارے میں اشتراک بڑھانے سے اتفاق کیا۔ وزارت خارجہ میں مغربی امور کے شعبے کے سکریٹری وکاس سوروپ نے بھارتی وفد کی قیادت کی۔ اس میں وزارت کے دیگر اہلکار اور ماسکو میں بھارتی سفارت خانے کے عملے کے اہلکار بھی شامل تھے۔

روس کے وفد کی سربراہی روسی فیڈریشن کے نائب وزیر خارجہ نے کی اور وہاں کی وزارت خارجہ کے دیگر اہلکار بھی شریک ہوئے۔ روس کے وفد نے 2021-22 کے عرصے کیلئے بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غیرمستقل سیٹ حاصل کئے جانے کا خیر مقدم کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago