Categories: عالمی

بوئنگ نے ہندوستان کو 10 ملین ڈالر کا ہنگامی امدادی پیکیج بھیجا

بوئنگ نے ہندوستان کو 10 ملین ڈالر کا ہنگامی امدادی پیکیج بھیجا

شکاگو ، ہکم مئی (انڈیا نیرٹیو)

ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے امور اور بگڑتی ہوئی صورت حال کے درمیان بوئنگ کمپنی نے ہندوستان کے لیے ایک کروڑ ڈالر کے ہنگامی امدادی پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔

بوئنگ کی یہ امداد مقامی اداروں کے ذریعہ لوگوں کے لیے دستیاب کیاجائے گا۔کوویڈ- 19 سے پریشان لوگ اوران کے اہل خانہ کے لئے ایمرجنسی صحت خدمت سمیت علاج وسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ، یہ خصوصی پیکیج تیار کیا گیا ہے۔ بوئنگ کے ہندوستان میں تقریباً3000 ملازمین ہیں،جن کے ساتھ مقامی صارفین ، فراہم کنندہ اور پیشہ ور ساتھی بھی شامل ہیں۔

کوویڈ- 19 کی دوسرا لہر نے پوری دنیا کومتاثر کیا ہے مشکل وقت اور تباہی کے اس مشکل وقت میں ہم ہندوستان کے دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

بوئنگ کمپنی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیو کلہون نے کہا وہ بوئنگ عالمی شہری ہے ، اور حالیہ معاملات سے متاثر ہے ہندوستانی جماعتوں کی مدد کے کے لئے تیار ہے۔

ہندوستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے بوئنگ اپنی مقامی اور بین اقوامی مدد گروپ برائے صحت خدمات 10 ملین دس لاکھ ڈالر (1 کروڑ) ڈالر) سرکاری اور نجی اسپتالوں میں علاج کے کے لیے مدد کی ہے۔ بوئنگ کے ملازمین کوویڈ -19 سے لڑنے کے لیے نجی فارم پر خیراتی ادارے کی مددکریں گے، بوئنگ کے مدد کے کے لیے تحفے پروگرام کے کے تحت کمپنی ڈالر سے ڈال میں عطیہ کرے گی تا کہ مقامی گروہ کے ذریعہ لوگوں کی مدد کے جاسکے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago