عالمی

زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تعاون کے لیے ہندوستان اور چلی کے درمیان مفاہمت

زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تعاون کے لیے ہندوستان . اور چلی کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کو کابینی منظوری

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے حکومتِ جمہوریہ ہند . اور حکومتِ جمہوریہ چلی  کے درمیان زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری دیدی۔

مفاہمت نامہ زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تعاون کے لئے ہے۔ تعاون کے اہم شعبے جدید زراعت کی ترقی کے لیے. زرعی پالیسیوں، نامیاتی مصنوعات کی باہمی تجارت کو آسان بنانے کے لیے نامیاتی زراعت. نیز دونوں ممالک میں نامیاتی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے پالیسیوں کے تبادلے کو فروغ دینے کے علاوہ ہندوستانی اداروں. اور چلی کے اداروں کے درمیان زرعی شعبے میں اختراعات کو فروغ دینے. اور مشترکہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون کرنے کے لیے سائنس اور جدت طرازی  سے متعلق ہیں۔

زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تعاون کے لیے. ہندوستان اور چلی کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کو کابینی منظوری

مفاہمت نامے کے تحت چلی اور ہندوستان کاا ایک زرعی ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا. جو اس مفاہمت نامے کے نفاذ کی نگرانی، جائزہ اور تشخیص کے علاوہ متواتر اشتراک اور رابطہ قائم کرنے کے لیے ذمہ دار ہوگا۔

زرعی ورکنگ گروپ کے اجلاس سال میں ایک بار متبادل طور پر چلی. اور ہندوستان میں ہوں گے۔ مفاہمت نامہ  دستخط کے ساتھ ہی نافذ العمل ہو گا. اور عمل درآمد کی تاریخ سے پانچ سال کی مدت تک نافذ رہے گا جس کے بعد اس کی مزید 5 سال  کے لیے خود بہ خود تجدید ہو جائے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago