Categories: عالمی

کناڈا اور برطانیہ نے بھی انسانی حقوق کے خدشات کے درمیان بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا کیا اعلان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ٹورنٹو،9 دسمبر</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کینیڈا اور برطانیہ نے  بھی انسانی حقوق کے خدشات کے درمیان بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ  میں  شمولیت اختیار  کرلی ہے۔یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب امریکہ اور آسٹریلیا نے کہا کہ وہ سنکیانگ میں اویگوروں کے ساتھ چین کے سلوک کی وجہ سے کسی بھی عہدیدار کو گیمز میں نہیں بھیجیں گے۔کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ان کی حکومت چین کی جانب سے انسانی حقوق کی بار بار خلاف ورزیوں سے ’سخت پریشان‘ ہے۔کینیڈا اور برطانیہ نے بیجنگ میں 2022 کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، انسانی حقوق کے الزامات کے درمیان اس طرح کی کارروائی میں امریکہ اور آسٹریلیا کا ساتھ دیا ہے۔چین میں حقوق کی خلاف ورزیاںکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی حکومت چینی حقوق کی خلاف ورزیوں سے پریشان اور گہری تشوشمند ہے۔امور خارجہ کی وزیر میلانیا جولی نے ایغوروں کے ساتھ سلوک کے بارے میں خدشات کا حوالہ دیا۔ اس سے پہلے  سنکیانگ کے علاقے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف مظالم کے پیش نظر امریکہ اور آسٹریلیا  نے اولپک کھیلوں کے  سفارتی بائکاٹ   کا اعلان  کیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago