Categories: عالمی

چین: ایئر پورٹ پر کھڑے مسافر طیارہ میں لگی آگ، افراتفری کا ماحول

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بیجنگ،12مئی (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
چین میں جنوب مغربی شہر چونگ کنگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی کمپنی "تبت ایئرلائنز" کا ایک طیارہ رن وے سے اتر گیا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آج جمعرات کے روز پیش آیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سرکاری ٹیلی وژن <span dir="LTR">CCTV</span>نے بتایا کہ مذکورہ طیارہ اندرون ملک پرواز کے سلسلے میں تبت ریجن کے صدر مقام لاسا جانے کے لیے اڑان کی تیاری میں تھا۔ اس دوران میں وہ رن وے سے باہر چلا گیا اور طیارے نے آگ پکڑ لی۔  چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "ژنہوا" کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ تاہم ان کی تعداد کا تعین نہیں کیا گیا۔حادثے کے ایک منٹ بعد ہی رن وے کو بند کر دیا گیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago