Categories: عالمی

تبتیوں کے خلاف چین کا جبر بلا روک ٹوک جاری،راہبوں کو مارا پیٹا گیا، سچ دکھانے پر گرفتار کیا گیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تبت کے ڈریکگو میں بدھا کے ایک دیو  کامت  مجسمے کے انہدام کو دیکھنے کے لیے مجبور کیے جانے کے بعد 'معلومات لیک کرنے' کے الزام میں تبتی راہبوں کو مارا پیٹا گیا اور گرفتار کر لیا گیا۔ چینی حکام نے ڈریکگو میں بدھا کے 99 فٹ اونچے مجسمے کو تباہ کرنے کے بعد، ڈریکگو کی گاڈن نمگیال لنگ خانقاہ سے 11 راہبوں کو تبت سے باہر تباہی کی خبریں اور تصاویر بھیجنے پر گرفتار کر لیا ہے۔بدھ کا مجسمہ 2015 میں مقامی تبتیوں کی مالی مدد سے قائم کیا گیا تھا تاکہ خطے کو قحط، جنگ اور آگ، پانی، زمین اور ہوا کی تباہ کاریوں سے بچایا جا سکے۔ یہ سب کی بھلائی کے لیے تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکی محکمہ خارجہ نے مجسمے کی تباہی کی اطلاعات پر ''گہری تشویش'' کا اظہار کیا ہے۔ اس نے ایک بیان میں کہا، ''(ہم)<span dir="LTR">PRC </span>حکام سے تبتیوں کے انسانی حقوق اور تبت کے ماحول کے ساتھ ساتھ تبتی روایات کی منفرد ثقافتی، لسانی اور مذہبی شناخت کا احترام کرنے کی تاکید کرتے رہتے ہیں۔<span dir="LTR">''</span></p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago