Categories: عالمی

میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: اکرام الدین

امید ہے کہ نئی حکومت پاکستان کی ترقی و ملکی سلامتی میں اہم کردار ادا کریں گی: چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)

بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد میاں محمد  شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ کئی سالوں سے وطن عزیز پاکستان بحرانوں کی طرف گامزان ہے ملکی عوام غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے خودکشیوں پر مجبور ہے ملکی عوام ریلیف اور تحفظ سے محرومی کا شکار ہے جو افسوس ناک ہے ملکی ترقی کے لیے سیاستدانوں کا متحد ہونا بہت ضروری ہے اور ملک و قوم کی بہتری کے لیے اہم اقدامات کرنا ہے۔

گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نئی حکومت پاکستان کی بقاء و سلامتی اور عوام کی خوشحالی کے لیے اہم اقدامات کریں گی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ نو منتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ ہے کہ  ملک میں جاری غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے اہم اقدامات کرے تا کہ عوام کو بنیادی سہولیات بروقت مل سکے کیونکہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی وقت کی اشد ضرورت ہے اللہ تبارک و تعالی نئی حکومت کو ملک کی ترقی کی توفیق نصیب عطا فرمائے۔آمین

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago