Categories: عالمی

پاکستان: ملکی عوام ان جعلی اسکیموں اور عارضی ریلیف کو کبھی نہیں مانتے: عصمت کاکاخیل

انشاءاللہ بہت جلد اس ناکام اور کرپٹ حکومت کا بستر کھول ہو جائے گا: سابق صدر ضلع چارسدہ

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)

گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع چارسدہ کی سابق صدر عصمت کاکاخیل نے کہا کہ آج عمران خان کی بات سچ ثابت ہوئی جو چیخ چیخ کر کہتا رہا کہ اس مہنگائی کے پیچھے مافیا ہے آج میاں محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم بننے کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا،یہ کھلا تضاد ہے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سرکاری خزانہ خالی پڑا ہے معیشت خراب ہے اگر خزانہ خالی پڑا تھا تو پھر کیسے تنخواہیوں اور پیشن میں 10 فیصد اضافہ کیا،ڈالر اور روپے کی قدر میں استحکام آیا اخر کیا وجہ تھی

انہوں نے کہا کہ ڈالر کے پیچھے بھی ان مافیا کا ہاتھ تھا انہوں نے سب کنڑول رکھا ہوا تھا.جیسے ہی عمران خان ہٹ گیا تو یہ مافیا اپنی حرکت میں آگیا اور ڈالر کے اتار چڑھاؤ میں مداخلت کی،چینی اور کھاد ان مافیا نے چھپائے تھے جس کی وجہ سے چینی اور کھاد کی قلت پیدا ہوئی تھی یہ لوگ لیپ ٹاپ کی باتیں کر رہے ہیں ان میں کتنا کمشن لیں گے یہ کسی کو معلوم نہیں مہنگائی کے خلاف ان مافیا کا ہاتھ تھا عمران خان ایک خددار اور محب وطن تھا ان کی خودداری اور عوام سے محبت ان لوگوں کو راس نہیں آئی پاکستان تحریک انصاف ضلع چارسدہ کی سابق صدر عصمت کاکاخیل نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوام میں شعور پیدا ہوا ہے وہ ان جعلی اسکیموں اور عارضی ریلیف کو کبھی نہیں مانتے انہوں نے کہا کہ آج عوام عمران خان کی خاطر نکل رہی ہے ہر گلی ہر کوچے سے عمران خان ہم تیرے ساتھ ہیں کہ نعرے بلند ہو رہے ہیں اور یہ تسلسل جارہی رہے گا انہوں نے مزید کہا کہ ان شاءاللہ بہت جلد اس ناکام اور کرپٹ حکومت کا بستر کھول ہو جائے گا اور بہت جلد نئے الیکشن ہونگے اور پاکستان تحریک انصاف دو تہائی اکثریت سے اپنی حکومت بنائی گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago