عالمی

پاکستان میں اقلیتی عورت کی آہ و فریاد

پاکستان کے شہر کوٹ رادھا کشن میں زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔ غریب مسیحی خاتون کا جوان اکلوتا بیٹا قتل کر دیا گیا۔ قتل زمین کے جھگڑے میں کیا گیا۔چونکہ غریب مسیحی عورت کا شوہر معذور ہے. بیچاری کا عورت کا اکلوتا سہارا چھین لیا گیا۔ قتل کو گیارہ ماہ گزرنے کے باوجود تاحال ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔ غریب مسیحی عورت کو تحریک لبیک کی مذہبی تنظیم کی جانب دھمکیاں اور پریشرائز کیا جا رہا ہے۔

جب کہ 11 ماہ بعد لاہور ہائی کورٹ کورٹ سے مسیحا صفت وکیل شفیق بلوچ بیچاری عورت کا سہارا بنے ہیں۔ سائلہ کے وکیل کو بھی مذہبی تنظیم کی جانب سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ پاکستان کا الیکٹرانک میڈیا تحریک لبیک کا نام نہیں لے رہااور مفلوج عدالتی نظام بیچاری عورت کی اکلوتی اولاد کو انصاف دینے میں ناکام نظر آرہی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago