عالمی

دبئی دنیا کے صاف ترین شہر کے طور پرمنتخب

صفائی ایک تہذیب ہے،صفائی ایک ثقافت ہے،دبئی دنیا کا محفوظ ترین شہر بھی ہے: نائب صدر یو اے ای

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے جمعہ کو کہا کہ جاپان میں موری میموریل آرگنائزیشن کی طرف سے جاری کردہ گلوبل سٹیز سٹرینتھ انڈیکس نے دبئی کو گزشتہ 3 سال کے لیے دنیا کے صاف ترین شہر کے طور پر منتخب کیا ہے۔

شیخ محمد نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ صفائی ایک تہذیب ہے، صفائی ایک ثقافت ہے، صفائی ایمان کا حصہ ہے، دبئی دنیا کا سب سے محفوظ شہر ہے، اور دنیا میں سے سب سے خوبصورت بھی، خدا اسے محفوظ، مستحکم اور خوشحال رکھے۔

دنیا بھر میں دبئی کے مقامات کے متعلق شائع ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھنے والے فالوورز کی تعداد ناقابل شمار ہوچکی ہے۔

 امارات ایک غیر معمولی تفریحی مقام ہے جو بہتدنیا بھر میں دبئی کے مقامات کے متعلق شائع ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھنے والے فالوورز کی تعداد ناقابل شمار ہوچکی ہے۔ امارات ایک غیر معمولی تفریحی مقام ہے جو بہت سے نمایاں مقامات اور تفریحی واقعات سے لطف اندوز ہونے کی اجازت دیتا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago