قومی

کیسےمہاتماگاندھی نےنمک کاقانون توڑا،انگریزوں کی اقتدارکو چیلنج کیا؟جانیں اس تحریرمیں

12 مارچ کی تاریخ کئی اہم واقعات کی گواہ رہی ہے۔ 1930 میں شروع ہونے والا دانڈی مارچ بھی اس میں شامل ہے۔ اس مارچ کو ہندوستانی جدوجہد آزادی میں ایک اہم سنگ میل سمجھا جاتا ہے۔

 بابائے قوم مہاتما گاندھی نے اس سال 12 مارچ کو احمد آباد کے سابرمتی آشرم سے نمک ستیہ گرہ کے لیے دانڈی مارچ کا آغاز کیا۔ اس مارچ کے ذریعے باپو نے انگریزوں کے بنائے ہوئے نمک کے قانون کو توڑ کر اقتدار کو چیلنج کیا، جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ ان کی سلطنت کا سورج کبھی غروب نہیں ہوتا۔

اس تحریک کے ذریعہ مہاتما گاندھی نے ملک کے عام شہریوں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر برطانوی طاقت کے سامنے ایک نیا چیلنج کھڑا کیا۔

دانڈی مارچ کو تاریخ میں نمک مارچ یا دانڈی ستیہ گرہ کے نام سے بھی جگہ ملی ہے۔ یہ تاریخی ستیہ گرہ سابرمتی آشرم سے دانڈی کے سمندر کنارے گاؤں (390 کلومیٹر) تک کیا گیا تھا۔

 ستیہ گرہیوں کو انگریزوں نے لاٹھیوں سے پیٹا۔ اس تحریک میں کئی رہنما گرفتار ہوئے۔ ان میں سی راجگوپالاچاری، پنڈت نہرو بھی شامل تھے۔ یہ ستیہ گرہ ایک سال تک جاری رہا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago