اقلیتی امور کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے. کہ حج -2023کے لئے 4نئے روانگی مرکز (ای پی)کو منظوری دی گئی ہے، ان کے نام یہ ہیں:(1)کنّور، (2) وجے واڑہ(3)اگرتلہ اور (4)کالی کٹ ۔ اس طرح عازمین حج 2023 کے لئے 25ای پی سے سفر کرنے کا متبادل دیا گیا ہے۔ ای پی کی آخری تعداد ہوائی اڈے کے لئے منتخب کئے گئے مسافروں کی ایک مقررہ کم سے کم تعداد. اور متعلقہ بنیادی ڈھانچے کے قیام کی سہولت کے تحت ہوگی۔
تمام اسٹیک ہولڈرز کے ردعمل کو شامل کرکے بہتر منصوبہ بنانے کے لئے. وزارت نے ریاستی حج کمیٹیوں سمیت اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ متعدد مکالماتی سیشن منعقد کرکے حج 2023 کی تیاری شروع کی۔بات چیت کے دوران زیادہ ای پی کی مانگ موصول ہوئی. اور کم ای پی کے سبب زائرین کو ہونے والی مشکلات پر بات چیت کی گئی۔ تمام فیڈ بیک کا تجزیہ کرکے . اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد وزارت حج 2023 کے لئے زائرین کے ذریعے استعمال کئے جانے والے متبادلات کے مینو کے حصے کی شکل میں 25ہوائی اڈوں کی پیش کش کی ہے. جو 25 ای پی عازمین حج 2023 کے لئے مہیا کرائے گئے ہیں وہ یہ ہیں:
(1)سری نگر، (2)رانچی، (3)گیا، (4)گوہاٹی)، (5)اندور، (6)بھوپال،. (7)مینگلور(8)گوا، (9)اورنگ آباد، (10)وارانسی، (11)جے پور،. (12)ناگپور،(13)دہلی، (14)ممبئی، (15)کولکاتہ، (16)بنگلورو، (17)حیدر آباد، (18)کوچی، . (19)چنئی، (20)احمد آباد، (21)لکھنؤ، (22)کُنّور، (23)وجے واڑہ، (24)اگرتلہ اور (25)کالی کٹ۔
جموں وکشمیر میں عازمین کے لیے حج کیسے ہوگا سستا؟سفینہ بیگ نے کیا کہا؟
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…