عالمی

ایرک گارسیٹی ہندوستان میں امریکی سفیر کے طور پر نامزد، سینیٹ کی ہاں کا انتظار

واشنگٹن،4 جنوری (انڈیا نیریٹو)

لاس اینجلس کے سابق میئر ایرک ایم گارسیٹی کو ہندوستان میں امریکی سفیر کے طور پر دوبارہ نامزد کیا گیا ہے۔ گارسیٹی ہندوستانی نژاد ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اہم انتظامی عہدوں پر پانچ ہندوستانی نژاد امریکیوں کو دوبارہ نامزد کیا ہے۔ ان میں گارسیٹی بھی ہیں۔

پچھلی کانگریس میں سینیٹ سے ان کے ناموں کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔امریکہ میں 118ویں کانگریس کے قانون سازوں نے منگل کو حلف اٹھایا۔ اس کے ساتھ ہی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب کا عمل شروع ہوگیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو لاس اینجلس کے سابق میئر ایرک ایم گارسیٹی کو ہندوستان میں امریکی سفیر کے طور پر نامزد کیا۔ وائٹ ہاؤس نے امید ظاہر کی ہے کہ اس بار گارسیٹی کی تقرری کی امریکی سینیٹ سے توثیق ہو جائے گی۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ایرک ایم گارسیٹی کا نام سینیٹ کو بھیج دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ کیلیفورنیا کے ایرک گارسیٹی ہندوستان میں امریکہ کے سفیر ہوں گے

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago