صحت

سردیوں کے موسم میں بلیک کافی پینے کے فائدے

بلیک کافی: بلیک کافی پینے سے ہمیں صحت سے جڑی کئی پریشانیوں سے راحت ملتی ہے۔خاص طور پر سردیوں میں اس کا استعمال  بہت فائدہ مندہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

بلیک کافی پینے کے فائدے: آئیے سردی کے موسم میں بلیک کافی پینے سے جسم کو ہونے والے فائدوں کے بارے میں جان لیتے ہیں۔

تناو کم کرے: سردیوں میں بلیک کافی پینے سے اسٹریس کم ہوتا ہے اور کام کرنے میں من لگتا ہے۔

دل سے متعلق پریشانیاں

ایسی خصوصیات بلیک کافی میں پائی جاتی ہیں ،جو دل سے متعلق بیماریوں سے راحت دلانے میں کارگر ثابت ہوتی ہیں۔سردیوں میں دل کے لیے یہ اور بھی فائدہ مند ہوتی ہیں۔

جگر کو تندرست رکھے: ماہرین صحت کے مطابق ،بلیک کافی میں پایا جانے والا کیفین جگر سے جڑی بیماریوں سے راحت دلانے میں مفید ہے۔

ذیابطیس میں مفید

ذیابطیس مریضوں کے لیے بغیر شوگر کے بلیک کافی پینا بہت فائدہ مند ہے۔ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ اس میں پایا جانے والا اینٹی آکسیڈینٹ شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

وزن کنٹرول کرے

جن لوگوں کا وزن سردیوں میں بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے ،ان کے لیے بلیک کافی پینا بہت فائدہ مند ہو سکتا ہے۔اسے پینے سے بھوک کم لگتی ہے،جس سے وزن کنٹرول رہتا ہے۔

انرجیٹک رکھے

بلیک کافی پینے سے سستی دور ہوتی ہے اور جسم انرجیٹک رہتا ہے۔اس کو پینے سے نیند بھی نہیں آتی ہے۔

اس بات کا رکھیں دھیان

بتا دیں کہ خالی پیٹ چائے یا کافی کا استعمال نقصان دہ ہوتا ہے۔اس لیے بلیک کافی خالی پیٹ کبھی نہ پئیں۔

نوٹ

یہ خبر عام معلومات پر مبنی ہے۔کسی بھی طرح کی خاص جانکاری کے لیے ماہرین  سے صلاح لیں۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago