Categories: عالمی

فضل الرحمان نے پاکستان وزیرعظم پر بدعنوانی کے الزامات عائد کیا، کہا عمران خان نے ای سی پی سے 53 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات چھپائی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اسلام آباد۔11 جنوری</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان پر کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے الیکشن کمیشن سے 53 بینک اکاؤنٹس چھپا رکھے ہیں۔ انہوں نے کہا  کہ  پاکستان تحریک انصاف  ایک ''چوروں کی جماعت'' ہے اور یہ واحد جماعت تھی جس نے سیاست میں گالی گلوچ کا کلچر متعارف کرایا۔  یہاں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں   رحمان نے وزیر اعظم عمران خان پر ''کرپشن اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے کروڑوں کی غیر ملکی فنڈنگ چھپانے'' پر بھی تنقید کی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ  سے متعلق رپورٹ میں حکمران پی ٹی آئی کے بارے میں سب کچھ سامنے آگیا ہے، اس لیے عمران خان کے بارے میں جو بھی پیش گوئیاں کی تھیں وہ سچ ثابت ہو رہی ہیں۔ جے یو آئی کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی زندگی مکمل طور پر ان کے اپنے مثالی الفاظ کے برعکس ہے۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ فنڈز میں غبن کے معمولی اشارے بھی ایک سنگین مسئلہ ہیں کیونکہ متعدد مشتبہ افراد اور تنظیموں نے دوسرے ممالک سے فنڈز فراہم کیے، فضل الرحمان نے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ چشم کشا ہے کیونکہ عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے 53 بینک اکاؤنٹس چھپائے تھے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago