Categories: عالمی

فردوس عاشق اعوان نے ٹی وی شو کے دوران رکن پارلیمنٹ مندوخیل کو تھپڑرسید کر دیا

فردوس عاشق اعوان نے ٹی وی شو کے دوران رکن پارلیمنٹ مندوخیل کو تھپڑرسید کر دیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، جو وزیر اعظم پاکستان ، عمران خان کی معاون خصوصی رہ چکی ہیں، انہوں  نے ایک نیوز چینل پر ایک ٹاک شو کے دوران حزب اختلاف کی جماعت پیپلز پارٹی کے رکن پارلیمنٹ قادر مندوخیل کو تھپڑ مارا رسید کردیا۔ تھپڑ مارنے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں ، ڈاکٹر فردوس گالی گلوج کرتے ہوئے بھی دکھائی دے رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق یہ واقعہ صحافی جاوید چوہدری کے ایکسپریس ٹی وی چینل کے ٹاک شو کے دوران پیش آیا۔ ڈاکٹر فردوس اعوان اس وقت پنجاب کےوزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی ہیں۔

شو کے دوران ، مندوخیل نے فردوس پر بدعنوانی کا الزام عائد کیا ، جس پر وہ مشتعل ہوگئیں اور مندوخیل کا کالر پکڑ کر انہیں تھپڑ لگا دیا۔ڈاکٹر فردوس نے ٹویٹ کیا کہ مندوخیل نے ان کے مرحوم والد کے تعلق سے غلط ریمارکس دیئے تھے۔ فردوس نے بتایا کہ مندوخیل کا رویہ دھمکی آمیز تھا اور اپنے تحفظ کے لیے انہوں نے مندوخیل کو تھپڑ مارا۔

فردوس عاشق اعوان نے چینل پر یک طرفہ خبر نشر کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ انہوں نے چینل سے مکمل ویڈیو جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ مندوخیل کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago