Categories: عالمی

وزیر خارجہ جے شنکر نے قطر کے این ایس اے سے ملاقات کی

کورونا کے خلاف جنگ میں خلیجی ممالک سے تعاون کا مطالبہ کیا

دوحہ ، 10 جون (انڈیا نیرٹیو)

کویت کے تین روزہ دورے پر گئے وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکرنے کورونا کی جنگ میں خلیجی ممالک سے مدد کامطالبہ کیا ہے۔ وہاں ایس۔ جے شنکرنے قطر کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) محمد بن احمد المسند سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ جے شنکر دوحہ کے راستے واپس آئیں گے۔

وزیر خارجہ نے بدھ کے روز ٹویٹ کرکے قطر کے این ایس اے سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا، انہوں نے بتایا کہ قطری محمد بن احمد المسند سے مل کر بڑی خوشی ہوئی۔ خطے میں ترقی کے بارے میں ان کی سمجھ کے لئے ان کی تعریف کی۔ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں ہندوستان کی مدد کرنے پر بھی ان کی تعریف کی گئی۔

جے شنکر کویت بھی جارہے ہیں۔ ایس جے شنکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے کویتی امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لکھا ہوا خط بھی لے گئے ہیں۔ وزیر خارجہ کی حیثیت سے جے شنکر کا کویت کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر ، کویت کے وزیر برائے امور خارجہ اور وزیر مملکت برائے کابینہ امور ، شیخ احمد ناصر آل محمد الصباح کی دعوت پر 9-11 جون کویت کا دورہ کریں گے۔

وزارت خارجہ کے مطابق وہ اعلی سطح کے اجلاس منعقد کریں گے اور کویت میں ہندوستانی برادری سے بھی خطاب کریں گے۔ جے شنکر وزیر اعظم کے ذریعہ کویت کے امیر کو لکھے گئے ایک ذاتی خط بھی ساتھ لے جائیں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago