Categories: عالمی

سابق افغان وزیرخزانہ امریکہ میں ٹیکسی چلانے پرمجبور

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
واشنگٹن،21مارچ (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
افغانستان کے سابق وزیرخزانہ خالد پائندہ امریکہ میں ٹیکسی چلانے پرمجبورہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے سابق وزیرخزانہ خالد پائندہ واشنگٹن ڈی سی میں آن لائن ٹیکسی سروس میں ڈرائیورکا کام کررہے ہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگومیں سابق افغان وزیرخزانہ خالد پائندہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنا اوراپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لئے ٹیکسی چلانے پرمجبورہوئے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ 6 گھنٹے ٹیکسی چلا کر150ڈالرزسے زیادہ کما لیتے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سابق افغان وزیرخزانہ نے افغانستان کی موجودہ صورت حال کا ذمہ دارامریکہ کوقراردیا۔خالد پائندہ کا کہنا تھا کہ امریکی انخلا نے طالبان کوافغانستان میں اقتدارسنبھالنے کا موقع دیا۔خالد پائندہ اشرف غنی کی حکومت میں وزیرخزانہ تھے اوروہ طالبان کے اقتدار میں آنے سے ایک ہفتہ قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کرامریکہ چلے گئے تھے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago