عالمی

نائیجیریا کی مسجد میں مسلح افراد نے 12 افراد کوکیا  قتل

(ابوجا، 05 دسمبر (انڈیا نیرٹیو

نائیجیریا میں بندوق بردار افراد نے ایک امام سمیت ایک درجن نمازیوں کا قتل کر دیا۔ اس کے علاوہ ایک مسجد سے کئی دیگر افراد کا اغوا کر لیا گیا ہے۔ اتوار کو مقامی باشندوں نے  ملک کے شمال میں واقع ہفتہ کی شب مسلح گروہ کے ذریعہ انجام دی گئی اس واردات کی اطلاع دی۔

مقامی لوگوں کے مطابق یہ واقعہ ماگامجی برادری کی مسجد میں پیش آیا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس طرح کے گروہ یہاں ان کمیونٹیز پر حملہ کرتے ہیں جہاں سیکورٹی سخت ہوتی ہے۔

یہ گروہ مغوی افراد کو رہا کرنے کے عوض میں  تاوان کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیہی باشندوں سے تحفظ کے نام پر  فیس وصول کر تے ہیں ۔ اس کے بعد یہ گینگ لوگوں کو کھیتی باڑی اور فصل کاٹنے سے نہیں روکتے۔

صدر محمدو بوہاری کی آبائی ریاست کاٹسینا میں فنتوا کے رہائشی لاول ہارونہ کے مطابق بندوق بردار افراد موٹر سائیکل پر ماگامجی مسجد پہنچے اور فائرنگ کر دی جس سے مسجد میں بھگدڑ مچ گئی۔ فائرنگ میں مرکزی امام سمیت 12 کے قریب افراد جاں بحق ہو گئے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago