عالمی

گوٹیرس نے دشتی کو بحیرہ اسود اناج پہل کے لیے اقوام متحدہ کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا

اقوام متحدہ،29 دسمبر (انڈیا نیریٹو )

یوکرین پر روس کے حملے کے 10 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے ساتھ ہی دنیا پر چھائے جنگ کے بادل کے درمیان اناج کے بحران سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ گوٹیرس نے کویت کے عبداللہ عبدالصمد دشتی کو اقوام متحدہ کی ثالثی میں بلیک سی گرین انیشئیٹو کا نیا رابطہ کار مقرر کیا ہے۔ ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے بدھ کو یہ معلومات دی۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے دنیا میں خوراک کے بحران کو دور کرنے کے لیے یہ بڑا قدم اٹھایا ہے۔ خیال رہے کہ یوکرین روس جنگ کے بعد دنیا میں خوراک کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے بدھ کے روز کویت کے عبداللہ عبدالصمد دشتی کو بحیرہ اسود کے اناج کے اقدام کے لیے اقوام متحدہ کا کوآرڈینیٹر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago