Categories: عالمی

ازبکستان میں افغان پائلٹ دوحہ میں امریکی اڈے کے لیےپرواز کریں گے

واشنگٹن ، 12 ستمبر

امریکہ اور ازبکستان کے درمیان ایک نئے معاہدے کے تحت افغان پائلٹوں کے ایک گروپ کو رواں ہفتے کے آخر میں ازبکستان سے ایک امریکی فوجی اڈے میں منتقل کیے جانے کی توقع ہے۔

دی وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اگست کے وسط میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد ازبکستان بھاگ گئے افغان فضائیہ کے پائلٹوں کو ممکنہ طور پر دوحہ میں امریکی فوجی اڈے لے جایا جائے گا، حالانکہ یہ واضح نہیں ہے کہ آخر پائلٹوں کو امریکہ منتقل کیا جائے گا یا نہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان نے سرکاری عہدیداروں اور فوج کے ارکان کو معافی دینے کا وعدہ کیا ہے ، لیکن پائلٹوں کو اب بھی اپنی حفاظت کے بارے میں خدشات ہیں ،وہیں پائلٹوں کو حوالے کرنے کے لیے ازبک حکومت پر طالبان کا دباؤ بھی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت ازبکستان میں 46 طیارے ہیں اور عملے اور ان کے خاندانوں سمیت کل 585 افراد ہیں۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پائلٹوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان واپس جائیں کیونکہ ملک کوخود کی تعمیرنو کے لیے اپنے لوگوں کی ضرورت ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago