Categories: عالمی
بھارت اور اسرائیل نے زراعت میں تعاون کے لئے کام کے ایک تین سالہ پروگرام پر دستخط کئے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دہلی،  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">24   <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مئی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">،   <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اسرائیل اور بھارت کے درمیان زراعت میں برھتی ہوائی شراکت داری کو فروغ دیتے ہوئے دونوں حکومتوں نے زراعت میں اپنے تعاون میں اضافہ کرنےپر اتفاق کیا ہے اور  زرعی تعاون  کو فروغ دینے  کے واسطے  ایک تین سالہ کام کے  پروگرام کےمعاہدے پر  دستخط کئےہیں۔ دونوں ملکوں نے مسلسل بڑھتی ہوئی دو طرفہ شراکت داری  کی تصدیق کی اور دو طرفہ تعلقات میں  زراعت اور پانی کے شعبے کی  مرکزیت  کو تسلیم کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت اور اسرائیل ’’بھارت۔ اسرائیل زرعی پروجیکٹ مہارت کے مرکز ‘‘ اور ’’بھارت اسرائیلی معیاری گاؤں‘‘ نافذ کررہے ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایم آئی ڈی ایچ ، زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت، حکومت ہند  اور ایم اے ایس ایچ اے وی، جو کہ  بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کے لئے  ایک اسرائیلی ایجنسی ہے، اسرائیل کے سب سے بڑے جی ٹو جی تعاون کی قیادت کررہی ہے، جس کے  بھارت کی 12 ریاستوں میں 29 کام کرنے والے مہارت کے مراکز  ہوں گے  جو کہ  مقامی حالات کے مطابق تیار کی گئی  اسرائیلی زرعی ٹکنالوجی  سے ایڈوانسڈ  انٹینسیو ایگریکلچر فارمس  تیار  کرے گی۔ مہارت کے یہ مراکز  معلومات حاصل کریں گے، بہترین طریقہ کار کا مظاہرہ کریں گے اور  کسانوں کو  تربیت دیں گے۔ ہر سال یہ مراکز  25 ملین سے زیادہ معیاری سبزیوں کی پود، 387  ہزار  سے زیادہ  معیاری پھلوں کے پودے  تیار کریں گے اور باغبانی کے شعبے میں جدید ترین ٹکنالوجی کے بارے میں   1.2 لاکھ سے زیادہ  کسانوں کو تربیت دیں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر جناب نریندر تومر نے کہا  کہ  زراعت شعبے کو بھارت میں ہمیشہ ہی ترجیح دی جاتی رہی ہے۔ حکومت ہند کی  زرعی پالیسیوں کی وجہ سے  کسانوں کی زندگی اور زرعی شعبے میں  ایک یقینی تبدیلی آئی ہے ۔ وزیراعظم جناب کا پختہ عزم  کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے کا ہے۔ جناب نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ  زرعی شعبے میں بھارت اور اسرائیل کے دو طرفہ تعلقات 1993 سے ہیں۔ یہ پانچواں  آئی آئی اے پی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’اب تک ہم نے  چار ایکشن پلان مکمل کئے ہیں۔ کام کے اس نئے پروگرام سے  کسانو برادری کے مفاد میں  زراعت کے شعبے میں  دونوں ملکوں کے درمیان  دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون  کو مزید تقویت ملے گی۔ ان اسرائیل پر مبنی ایکشن پلان کے تحت قائم کئے گئے مہارت کے مراکز  کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے میں  اہم رول ادا کررہے ہیں۔ بھارت اور اسرائیل کے درمیان ٹکنالوجی کے تبادلے سے  زراعت کے معیار اوراس کی پیداواری صلاحیت میں بہت زیادہ  اضافہ ہوگا جس سے  کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا‘‘
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">زراعت ، کو آپریشن اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کے سکریٹری  جناب سنجے اگروال نے کہا ’’یہ بھارت۔ اسرائیل زرعی ایکشن پلان (آئی آئی اے پی) کے تحت قائم کئے گئے  مہارت کے یہ مراکز  زرعی شعبے کی کایاپ پلٹ  کے مراکز بن گئے ہیں۔ نئے کام کے پروگرام کے دوران  ہماری توجہ  ان مہارت کے مراکز کے اطراف میں واقع گاؤوں کو آؤٹ ریچ کے بڑے پروگراموں کے ذریعہ معیاری گاؤوں میں تبدیل کرنے پر ہوگی‘‘۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سفیر ڈاکٹر ران ملکا نے کہا ’’تین سالہ کام کے پروگرام (23۔2021)  سے ہماری بڑھتی ہوئی شراکت داری  کی مضبوطی کی جھلک ملتی ہے اور اس سے مہارت کے مراکز اور  معیاری گاؤوں، دونوں کے ذریعہ مقامی کسانوں کا فائدہ ہوگا‘‘۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کام کے پروگرام کا مقصد  موجودہ مہارت کے مراکز فروغ دینا، نئے مراکز قائم کرنا، مہارت کے مراکز  کی ویلیو چین میں اضافہ کرنا، مہارت کے مراکز کو  خود کفیلی کے موڈ میں لانا اور نجی شعبے کی کمپنیوں اور  کولیبریشن  کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جہاں تک ’’بھارت۔اسرائیلی معیاری گاؤں‘‘ کا تعلق ہے، یہ ایک نیا خیال ہے، جس کا مقصد  8 ریاستوں میں  13 مہارت کے مراکز کے ساتھ ساتھ  75 گاؤوں کے اندر  زراعت میں ایک ماڈل ایکو سسٹم تیار کرنا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعہ  کسانوں کی خالص آمدنی میں اضافہ  اور بہتر روزگار  کو فروغ  دیا جائے گا۔ آئی آئی اے پی معیاروں کی بنیاد پر روایتی کھیتوں کو جدید انٹینسیو  کھیتوں میں تبدیل کیا جائے گا ۔ اس کے لئے بڑے پیمانے پر اور  اقتصادی پائیداری کے ساتھ  مکمل ویلیو چین  کا نظریہ اسرائیلی نئی ٹکنالوجی اور طریقہ کار کے ساتھ  اختیار کیا جائے گا، جو کہ  مقامی حالات کے مطابق تیار  کئے جائیں گے۔ بھارت۔ اسرائیلی معیاری گاؤں (آئی آئی وی او ای) پروگرام  کے ذریعہ  (1)جدید زرعی بنیادی ڈھانچے، (2) دو صلاحیت سازی (3) مارکیٹ لنکج پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کا م کے پروگرام پر دستخط کئے جانے کی تقریب میں  زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت جناب پرتوشم روپالا  اور جناب کیلاش چودھری  کے ساتھ  اسرائیلی وزارت خارجہ  اور بھارت کی وزارت خارجہ  اور بھارت کی زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago