Categories: عالمی

ہندوستانی کیلے اور چھوٹی مکئی کو کناڈا کی مارکیٹ تک رسائی حاصل

نئی دہلی۔ 09 اپریل   ہندوستان اور کناڈا کی نیشنل پلانٹ پروٹیکشن آرگنائزیشنز کے درمیان ہندوستانی کیلے اور چھوٹی مکئی کے لیے منڈی تک رسائی پر بات چیت کے نتیجے میں ان اجناس کے لیے کناڈا کی مارکیٹ تک رسائی حاصل ہوئی۔ جناب منوج آہوجا، سکریٹری (ڈی اے اینڈ ایف ڈبلیو) اور کناڈا کے ہائی کمشنر عزت مآب کیمرون میکے کے درمیان 7 اپریل 2022 کو ہوئی میٹنگ میں کناڈا نے مطلع کیا کہ ہندوستان سے کناڈا کو تازہ چھوٹی مکئی کی برآمد اپریل 2022 سے ہدایت نامہ ڈی – 95 – 28: پلانٹ پروٹیکشن امپورٹ اینڈ ڈومیسٹک موومنٹ ریکوائرمنٹ فار کورن ایند آٹومیٹڈ امپورٹ ریفرنس سسٹم (اے آئی آر ایس) کی  تجدید کے بعد شروع ہوسکتی ہے۔  مزید برآں، ہندوستان کے ذریعہ تازہ کیلے کے لیے فراہم کردہ تکنیکی معلومات کی بنیاد پر، کناڈا نے فوری طور پر کیلے کو  کناڈا میں داخلے کے لیے منظوری دے دی ہے۔

کناڈا کی حکومت کے اس فیصلے سے ان فصلوں کی کاشت کرنے والے ہندوستانی کسانوں کو بہت فائدہ پہنچے گا اور ہندوستان کی برآمدی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago