Categories: عالمی
کولمبو ایم وی ایکسپریس –پرل میں لگی ہوئی آگ پر قابو پانے کے لئے ہندوستانی کوسٹ گارڈ کی زبردست کوششیں جاری
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،26؍<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مئی<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">  :  کولمبو، سری لنکا میں کنٹینر جہاز  ایم وی ایکسپریس – پرل میں لگی  ہوئی آگ  پر قابو پانے کے لئے ہندوستانی کوسٹ گارڈ  (آئی سی جی)  کی کوششیں  زوروں پر جاری ہیں۔ سری لنکائی اتھارٹیز کی درخواست کے بعد ،  حکومت ہند  کی ہدایات  پر ، ای وی ایکسپریس – پرل  کو فوری  امداد مہیا کرانے کے لئے اپنے عملے کو فوری  طور پر تعینات  کیا، جب کہ  سمندری گشت  پر آئی سی جی  جہاز ’ویبھو‘  کو 25 مئی 2021  کو جائے واردات  کے لئے فورا  موڑ دیا گیا تھا۔ 26  مئی  2021  کی علی الصبح، آئی سی جی جہاز ’وجز‘ جسے توتی کو رن سے بھیجا گیا تھا، سائٹ پر پہنچا، فی الحال دونوں جہاز  باہری ؤگ  بجھانے  والے نظام  کا استعمال کرتے ہوئے اور خراب موسم کے سبب درپیش  مشکلات  اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہوئے  جہاز پر لگی  زبردست آگ  سے لڑ رہے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آئی سی جی جہاز سمندر میں پرہاری، ایک خصوصی آلودگی رد عمل (ریسپونس) ( بی آر)  کانفگریشن میں ، آگ  بجھانے کی کوششوں کو بڑھانے اور تیل کے رساؤ کی نگرانی اور اس پر کارروائی  کے لئے بھیجا گیا ہے۔ آئی سی جی  ڈونیئر جہاز علاقے  کی ہوائی گشت پر ہے۔ ابھی تک تیل رساؤ کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تباہی  کا شکار جہاز ایم وی ایکسپریس – پرل ، آئی ایم ڈی جی کوڈ کے تحت نائٹرک ایسڈ اور  دیگر خطرناک کیمیکلز کے 1486 کنٹینرس لے کر جا رہا تھا۔ زبردست آگ اور  بے حد خراب موسم کی وجہ سے  جہاز ایک طرف ٹیڑھا ہو گیا ہے اور کنٹینرس جہاز  کے بورڈ پر گر گئے، جس کے  نتیجے میں کنٹینرس کو بے حد نقصان پہنچا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لئے آسی جی کے دو جہازوں کے ساتھ سری لنکائی اتھارٹیوں کے 4 ٹگس کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آئی سی جی نے کوچی  ، چنئی  اور توتی کورن میں اپنے جہازوں کو الرٹ  پر رکھا ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر آلودگی  ریسپونس کے لئے فوری  امداد بہم پہنچائی جاسکے۔ ایم وی ایکس پریس پرل  پر لگی آگ پر قابو پانے اور جامع جوابی کارروائی کو تیز کرنے کے لئے  سری لنکائی کوسٹ گارڈ  اور دیگر اتھارٹیوں کے ساتھ  مسلسل اشتراک جاری ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago