Categories: عالمی

داعش خراسان نے کابل اسپتال میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی، کابل دھماکہ طالبان کی ملی بھگت تو نہیں؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کابل، 3 نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش خراسان نے قبول کر لی ہے۔ منگل کو اسپتال پر بم حملے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ حملہ مسلح افراد اور ایک خودکش بمبار نے کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ حملہ اسلامک اسٹیٹ کے ارکان نے کیا۔ ان افراد میں خودکش حملہ آور بھی شامل تھا جس نے اسپتال کے گیٹ پر دھماکہ کیا۔ مجاہد نے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک کار کو بھی اسپتال کے باہر دھماکا کیا گیا۔ اس دوران کئی طالبان جنگجو بھی مارے گئے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
طالبان کے سرکاری اہلکار وحید اللہ ہاشمی نے کہا کہ طالبان کابل کور کا ایک سینیئر اہلکار ملا حمد اللہ رحمانی بھی مارا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ 15 اگست کو طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے سیکورٹی کی صورتحال ابتر ہے اور اس طرح کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago