(کابل،15 نومبر (انڈیا نیرٹیو
افغانستان میں اب صرف اسلامی قانون ہی چلے گا۔ افغانستان میں طالبان نے پوری طرح سے اسلامی قانون نافذ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بڑھتی ہوئی تشویش کے درمیان طالبان کے بڑے رہنما مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ججوں کو اسلامی قانون کو پوری طرح سے نافذ کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
یہ پہلی مرتبہ ہے جب طالبان رہنما نے اسلامی گروپ کے اقتدار میں آنے کے بعد پورے ملک میں اسلامی قانون کے تمام پہلوؤں کوپوری طرح سے نافذ کرنے کا باضابطہ حکم جاری کیا ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…