Categories: عالمی

اسرائیل ماسک پر پابندی ختم کرنے کے بعد بھی کورونا کے ساتھ لڑائی جاری رکھے گا

اسرائیل ماسک پر پابندی ختم کرنے کے بعد بھی کورونا کے ساتھ لڑائی جاری رکھے گا

یروشلم ، 21 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

اسرائیل میں عام لوگوں پر ماسک کی پابندی ختم ہونے کے بعد بھی انتظامیہ کورونا وائرس کے خلاف لڑائی اور تیاری جاری رکھے گی۔اس کا اعلان وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو نے کیا ہے۔ اسرائیلی انتظامیہ نے آئندہ چھ ماہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے ویکسین تیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وہیں ، نیتن یاھو نے کہا کہ فائزر اور مرڈنا سے اسرائیلی شہریوں کے لئے اضافی 16 ملین ( 16 کروڑ) ویکسین کی فراہمی کے لئے بات کی گئی ہے ۔

یادرہے کہ اسرائیلیوں کی 81 فیصد آبادی کورونا ویکسین درخواست کے بعد ماسک پہننے پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔ اس طرح سے اسرائیل ایسا حکم دینے والا پہلا ملک بن گیاہے۔ اس حکومتی حکم کے بعد ، لوگوں نے اپنے چہروں سے نقاب ہٹا دیے اور سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کیا۔

اسرا ئیل میں 16 سے زیادہ عمرکے 81 فیصد لوگوں کوکورونا ویکسین لگ چکی ہے۔ تاہم ، غیر ملکی لوگوں کی آمد پر پابندی ہے۔ بغیر ویکسین آنے والوں کو تفتیش کے بعد ہی آنے کی اجازت ہوگی۔

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اس وقت ہم کورونا وائرس سے جیتنے کے معاملے میں دنیا کی قیادت کررہے ہیں۔ تاہم انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کے ساتھ لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور یہ ابھی واپس آسکتی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago