Categories: کھیل کود

آئی پی ایل: اوور ریٹ کی وجہ سے روہت شرما پر 12 لاکھ روپے جرمانہ

آئی پی ایل: اوور ریٹ کی وجہ سے روہت شرما پر 12 لاکھ روپے جرمانہ

چنئی ، 21 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2021 کے 13ویں مقابلہ میں ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما پر دہلی کپیٹلس کے خلاف سست اوور ریٹ کی وجہ سے 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

آئی پی ایل کے ذریعہ جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے ، " ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما پر 20 اپریل کو چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں دہلی کیپیٹل کے خلاف میچ کے دوران سست اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔یہ اس سیزن کا پہلا جرم تھااس لئے آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت کم سے کم اوور ریٹ کا 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔"

یادرہے کہ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل2021) کے 13 ویں مقابلہ میں دہلی کپیٹلس نے ممبئی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں میں تیسری جیت ریکارڈ کی تھی۔ ممبئی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 137 رنز بنائے۔ جواب میں دہلی نے شیکھر دھون ( 45) اور اسٹیو اسمتھ ( 33) اور للت یادو ( 22 ناٹ آؤٹ ) کی عمدہ اننگز کی بدولت 19.1 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنا کر جیت حاصل کی تھی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago