Categories: عالمی

جاپان کی شہزادی نے شاہی خاندان کو ٹھکرا دیا، بوائے فرینڈ سے شادی کر لی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جاپان کی شہزادی ماکو نے منگل کے روز شاہی خاندان کو مسترد کرتے ہوئے اپنے بوائے فرینڈ کومورو سے شادی کی۔ اس سے وہ اپنی شاہی حیثیت کھو بیٹھی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کومورو نے شہزادی کے ساتھ ٹوکیو کی انٹرنیشنل کرسچن یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی ہے۔ ماکو اور کومورو کی شادی کے کاغذات محل کے حکام نے منگل کو جمع کرائے تھے اور اب ان کی شادی سرکاری ہو گئی ہے۔ محل کے ڈاکٹروں کے مطابق، ماکو اس ماہ کے شروع میں تناؤ سے لڑ رہی تھی، جس سے اب وہ صحت یاب ہو رہی ہے۔ ماکو اپنی شادی کے بارے میں منفی خبروں، خاص طور پر کومورو کو نشانہ بنانے کی وجہ سے کافی تناؤ میں تھی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
شادی کے بعد کوئی ضیافت کا اہتمام نہیں کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ شادی کی کوئی دوسری رسومات ادا نہیں کی جائیں گی۔ ماکو اب اپنی شاہی حیثیت کھو چکی ہے اور جاپانی شاہی قوانین کے مطابق ایک سویلین سے شادی کرنے کے بعد اپنے شوہر کا کنیت اختیار کر چکی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago