Categories: عالمی

جئے سندھ فریڈم موومنٹ نے آئندہ 14 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 سندھ، 20؍  جولائی</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جئے  سندھ فریڈم موومنٹ جو علیحدہ  سندھو دیش کے لیے جدوجہد کررہا ہے ، نے  آئندہ 14 اگست کو پوری دنیا میں پاکستان اور  چینی قونصل خانوں کے سامنے احتجاج  کرنے   کا اعلان  کیا ہے۔ موومنٹ  کے ذریعہ  پریس کو جاری ایک بیان کے مطابق 14 اگست 1947 کو غیر فطری ریاست پاکستان کا قیام تاریخ کی ایک غلطی تھی جس کی وجہ سے تاریخی قومیں سندھی ،بلوچ ،خطے کے پشتون ایک غالب صوبے پنجابمیں  بدتر  زندگی  گزارنے پر مجبور  ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 بیان  میں کہا کہ  سندھی، بلوچ اور پستونوں کو پہلے  پاکستانی فوج کا نشانہ بننا پڑا اور اباور اب سی  پیک کے تحت چینی غلامی میں زندگی گزارنے پر مجبور   ہیں۔ بیان  میں کہا گیا ہے کہ لہذا  جے سندھ فریڈم موومنٹ14 اگست 2022 کو دنیا بھر میں پاکستانی اور چینی قونصل خانوں، سفارت خانوں کے باہر  احتجاج اور ریلیوں کا اہتمام کرے گی اور 14  اگست کو یوم  سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago