Categories: عالمی

سندھ کی حالت زار پر جئے سندھ فریڈم موومنٹ نے گہری تشویش ظاہرکی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جئے سندھ فریڈم موومنٹ کا مرکزی ہنگامی اجلاس چیئرمین سہیل ابڑو کی زیر صدارت میں ہوا۔ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے  جئے سنگھ فریڈم موومنٹ کے اجلاس میں وائس چیئرمین زبیر سندھی جرنل سیکرٹری غلام حسین شابرانی امرآزادی سوڈو سندھی پرہ سندھو اور حفیظ دیشی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ سندھ کی موجودہ صورتحال بہت خراب اور خطرناک ہوتی ہے۔باہر سے آئے ہوئے لوگ امن کے لیے بڑا مسئلہ بنتے جا رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
حیدرآباد میں بلال کاکا کا قتل اس بات کا کھلا ثبوت ہے خاص کرکے افغانیوں نے قتل و غارت کی بازار کو گرم کر دیا ہے کراچی کے بعد سندھ کے مختلف اضلاع میں دہشت گردانہ کارروائیاں شروع کردی گئی ہے ارشاد رانجھانی کے قتل کے بعد بلال کاکا کا قتل اس بات کا ثبوت ہے سندھ میں غیر قانونی آباد تارکین وطن سندھ کو افغانستان بنانا چاہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانی پٹھانوں کی طرف سے سندھیوں پر مسلسل حملے ایک سازش کے تحت ہو رہے ہیں سندھیوں کو اپنے وطن پر کمزور کرنا اور اقلیت میں تبدیل کرنا ہے جس میں سہولت کار پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سندھی قوم اپنے نوجوانوں کی مالکی کریں دہشت گردوں کو بھرپور جواب دیں آئندہ کوئی بھی ہمارے نوجوانوں کو ٹارگٹ نہ کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب سامراج اور اس کے تلوے چاٹنے والی پیپلز پارٹی کی قیادت کو یاد رکھنا چاہیے سندھی قوم منتشر ضرور ہے لیکن بزدل اور لاوارث نہیں ہے کیونکہ جی ایم سید کے فالور سندھی قوم اور سندھ کے وارث ہے جو اپنے وطن اور قوم کے لیے ہر وقت جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سندھی قوم کو یاد رکھنا چاہیے ارشاد رانجھانی سمیت اور سندھی نوجوانوں کا قتل کا جواب نہ دینے پر افغانی دہشتگرد ارشد سندھیوں پر حملے کر رہے ہیں اس لیے اس مرتبہ دشمنون کو بھر پور جواب دیا جائے آئندہ کوئی سندھی قوم پر حملے کرنے کی جرات نہ کر سکے۔ موومنٹرہنماؤں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ریاست ادارے پولیس اور رینجرز افغانیوں کو گرفتار کرنے کے بجائے محافظ بنے ہوئے ہیں۔  اس کا مقصد یہ ہے کہ سندھی قوم کو اپنے وطن پر کمزور کرنا اور اقلیت میں تبدیل کرنا ہے لیکن ہم ریاست کے ہر خوف کو شکست دے کر آگے بڑھتے جائیں گے اور سیاسی انقلابی جدوجہد کے ذریعے ریاستی ظلم و جبر کا مقابلہ کریں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago