سندھ، 6 دسمبر
جئے سندھ فرڈم موومینٹ جسفم کراچی ڈویزن کی طرف سے 4 دسمبر قومی ایکتا سندھی کلچرل ڈے پر ثقافتی ریلی نکالی گئی۔شاہ راہ فیصل کراچی سے نکالی گئی ریلی میں جسفم کے کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔ سندھی کلچرل ڈریسز سندھی اجرک ٹوپی پہنے ہوئے قومی نشان کلہاڑی اور سندھودیش کے قومی پرچم اٹھائے سندھ میں غیر قانی پناہگیروں کی نیکالی اور سندھی بلوچ قومی کارکنوں بازیابی اور آزادی اور بازیابی کے زوردار نعرے لگائے گئے۔جسفم کی شارع فیصل سے نکلی ہوئی ریلی فوھارا چوک سے ہوتے ہوئے کراچی پریس کلب پر پہنچیں اور سندھی قوم کے بڑے ھجوم لوگوں کے سمندر کا حصہ بن گئی۔
ریلی کے شرکت کنندگان نے اپنے تاریخی وطن سے وفاداری, قومی ثقافت سے محبت اور عقیدت کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر جیے سندھ فریڈم موومنٹ کے مرکزی چیئرمین سھیل ابڑو، وائس چیئرمین زبیر سندھی، جنرل سیکرٹری غلام حسین شابرانی, امر آزادی، سوڈھو سندھی، حفیظ دیشی، پرھ سندھو کی طرف سے قوم کے لیے دیا گیا پیغام کارکنان اور سندھی قوم کو پڑھ کے سنایا گیا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…