Categories: عالمی
کواڈ رہنماؤں کا مشترکہ بیان
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی:<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">25<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ستمبر،2021۔ہم، آسٹریلیا، بھارت, جاپان اور امریکہ کے رہنماؤں نے آج ذاتی طور پر پہلی بار ‘‘کواڈ’’کے طور پر ملاقات کی۔ مشترکہ سلامتی اور خوشحالی-ایک آزاد اور کھلا بھارت-بحرالکاہل، جو کہ جامع اور لچکدار بھی ہے۔ ہماری آخری ملاقات کو صرف چھ ماہ گزرے ہیں۔ مارچ کے بعد سے کووڈ 19 وبا نے مسلسل عالمی مصیبتوں کو جنم دیا ہے۔ آب و ہوا کی تبدیلی کے بحران میں تیزی آئی اور علاقائی سلامتی پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہوچکی ہے، جو ہمارے تمام ممالک کو انفرادی طور پر اور ایک ساتھ آزما رہی ہے۔تاہم ہمارا باہمی تعاون ناقابل تسخیر ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کواڈ سمٹ کا موقع یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو اور دنیا کو بھارت-بحرالکاہل پر اور اپنے وژن کے بارے میں جو ہم حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں، پر توجہ مرکوز کریں۔ ہم ایک ساتھ مل کر آزاد، کھلے، اصولوں پر مبنی آرڈر کو فروغ دینے کی سفارش کرتے ہیں، جو بین الاقوامی قانون میں جڑا ہوا ہے اور جبر سے بے خوف بھارت-بحرالکاہل اور اس سے باہر کی سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے ہم قانون کی حکمرانی، جہاز رانی کی آزادی اور زیادہ پرواز، تنازعات کے پرامن حل، جمہوری اقدار اور ریاستوں کی علاقائی سالمیت کے لیے کھڑے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کے ساتھ اور کئی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عہد کرتے ہیں۔ ہم آسیان کے اتحاد اور مرکزیت اور ہند بحرالکاہل پر آسیان کے آؤٹ لک کے لیے اپنی مضبوط حمایت کی تصدیق کرتے ہیں اور ہم آسیان اور اس کے رکن ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لیے اپنے عہد کو واضح کرتے ہیں۔ ہم بھارت-بحرالکاہل میں تعاون کے لیے ستمبر 2021 کی یورپی یونین کی حکمت عملی کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اپنی پہلی میٹنگ کے بعد سے ہم نے دنیا کے کچھ انتہائی مشکل چیلنجوں: کووڈ 19 وبائی بیماری، آب و ہوا کا بحران اور کلیدی و ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے نمٹنے میں کافی پیش رفت کی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کووڈ -19 کی روک تھام اور راحت پر ہماری شراکت داری کواڈ کے لیے ایک تاریخی نئی توجہ کی نشاندہی کرتی ہے۔ ہم نے اپنی حکومتوں کے اعلی ماہرین پر مشتمل کواڈ ویکسین ماہرین گروپ لانچ کیا، جس نے مضبوط تعلقات استوار کرنے اور بھارت-بحرالکاہل ہیلتھ سیکورٹی اور کووڈ-19 کی روک تھام کو بہتر بنانے کے لیے ہمارے منصوبوں کو بہتر بنایا ہے۔ ایسا کرتے ہوئے ہم نے وبائی مرض کی صورتحال کا مشترکہ جائزہ لیا ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششوں کو جوڑ دیا۔ خطے میں کووڈ 19 کو کم کرنے کے لیے ہم نے مشترکہ سفارتی اصولوں کو تقویت دی ہے اور کوویکس سہولت سمیت کثیر الجہتی کوششوں کے قریبی اشتراک سے محفوظ، موثر، معیاری ویکسین کی پیداوار کی یقین دہانی اور مساوی رسائی کی حمایت کے لیے اپنی کوششوں کو فعال طور پر بہتر بنایا۔ کوویکس کے ذریعے مالی امداد فراہم کرنے کے علاوہ آسٹریلیا، بھارت، جاپان اور امریکہ نے عالمی سطح پر محفوظ اور موثر کووڈ-19 ویکسین کی 1.2 بلین سے زائد خوراکیں عطیہ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور آج تک ہم نے ان وعدوں کے حصے کے طور پر بھارت-بحرالکاہل کے ممالک کو تقریبا 79 ملین محفوظ، موثر اور معیاری ویکسین فراہم کی ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago