Categories: عالمی

کے پی شرما اولی ایک بار پھر نیپال کے وزیراعظم مقرر

کے پی شرما اولی  ایک بار پھر نیپال کے وزیراعظم مقرر

نیپال میں صدر بِدیا دیوی بھنڈاری نے، کے پی شرما اولی کوایک بار پھر وزیراعظم مقرر کر دیا ہے، کیوں کہ اپوزیشن پارٹیاں کل رات نو بجے تک کی آخری مدت تک کوئی اتحادی حکومت نہیں قائم کر پائی تھیں۔ انہیں پیر کو ایوان نمائندگان میں اعتماد کا ووٹ حاصل نہیں ہوسکا تھا۔ اب ان کے پاس تین دن ہیں کہ وہ ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کریں۔

وزیراعظم کے عہدے کے اہم امیدوار شیر بہادر دیوبا ہیں جواصل اپوزیشن نیپالی کانگریس کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے اپنے اتحادیوں کو آخری مدت ختم ہونے سے کچھ دیر پہلے ہی اطلاع دی تھی کہ وہ اتحادی حکومت تشکیل دینے کے لیے ایوان میں اکثریت ثابت نہیں کر سکیں گے۔

شیربہادر دیوبا کی طرف سے باقاعدہ پیچھے ہٹنے کے بعد، حکومت تشکیل دینے کے لیے صدر کے پاس، کے پی اولی کو دوبارہ مدعو کرنے کے علاوہ کوئی دوسرامتبادل باقی نہیں رہ گیا تھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago