Categories: عالمی

کویت ،مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرے میں مسجد اقصی میں موجود فلسطینی نمازیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور نمازیوں کےخلاف اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی

انٹرنیشنل ڈسک، کویت سٹی

گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کویت میں یوتھ فار القدس انجمن نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیخلاف الارادہ اسکوائر (قومی اسمبلی کی عمارت کے سامنے)میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا.احتجاجی مظاہرے میں مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی نمازیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، اور نمازیوں کے خلاف اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی۔

کویت اور فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے یکجہتی جلوس میں درجنوں افراد نے شرکت کی اور القدس اور فلسطینی مزاحمت کے ساتھ یکجہتی کے نعرے لگائے، کویت کی طرف سے القدس اور فلسطینی مزاحمت کی حمایت کی گئی اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں کی تحسین کی گئی۔

شرکا نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر “اے اقصیٰ، ہم اپنی جانوں اور خون سے تمہیں چھڑائیں گے،زمین کا مالک ثابت قدم ہے، ڈرنے والا نہیں کے نعرے درج تھے،یوتھ لیگ فار یروشلم کے سربراہ مصعب المطوع نے کہا کہ ہم یہاں ہیں، ناانصافی اور ظلم کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی قوم کی حمایت میں کھڑے ہیں.

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago