Categories: عالمی
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےجاپان کے وزیر اعظم عزت مآب سوگا یوشی ہدے سے ملاقات کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے23 ستمبر 2021 کو واشنگٹن  ڈی سی میں کواڈ لیڈرس سمٹ کے موقع پر جاپان کے وزیرا عظم عزت مآب  سوگا یوشی ہدے سے ملاقات کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں وزرائے اعظم نے اپنی پہلی ذاتی ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ۔انہوں نے ستمبر 2020 میں جناب سوگاکے جاپان کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹیلیفون پر تین بار کی جانے والی اپنی بات چیت کو گرم جوشی کے ساتھ یاد کیا ۔وزیر اعظم مودی نے وزیر اعظم کے طور پر اور اس سے قبل کابینہ کے چیف سکریٹری کے طور پر گذشتہ چند برسوں میں بھارت جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری میں کی جانے والی زبردست پیش رفت کے سلسلے میں کوششوں کیلئے وزیر اعظم سوگا کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے عالمی وبا کے درمیان ٹوکیو اولمپک اور پیرالمپک کھیلوں کی کامیابی کی ساتھ میزبانی کرنے کیلئے وزیر اعظم سوگا کو مبارکباد پیش کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں وزرائے اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کا جائزہ لیا اور افغانستان سمیت حالیہ عالمی اور علاقائی واقعات پر تبادلۂ خیال کیا۔انہوں نے ایک آزاد کھلے اور شمولیت والے بھارت کیلئے اپنی عہد بندی کی توثیق کی ۔انہوں نےدفاعی ساز و سامان اور ٹکنالوجی کے شعبہ سمیت دو طرفہ حفاظتی اور دفاعی تعاون میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں وزرائے اعظم نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعلقات کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے لچکدار،متنوع اور قابل اعتماد سپلائی چینز کے ایک تعاون والے میکنزم کے طور پر اس سال بھارت -جاپان اور آسٹریلیا کے درمیان سپلائی چین کی لچک کی پہل ایس سی آر آئی شروع کئے جانے کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم مودی نے مینو فیکچرنگ ، ایم ایس ایم ای اور ہنر مندی کی ترقی میں دو طرفہ شراکت داری کو فروغ دئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔وزیر اعظم سوگا نے وزیر اعظم مودی کو بتایا کہ اس سال اس سے قبل جس خصوصی ہنر مند ورکرز (ایس ایس ڈبلیو) معاہدہ پر دستخط کئے گئے تھےاس پر عمل کرنے کیلئے جاپان کی جانب سے 2022 کے اوائل سے بھارت میں ہنر مندی اور زبان کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں وزرائے اعظم نے کووڈ -19 عالمی وبا اور اس کا مقابلہ کرنے کی کوششوں پر بات چیت کی۔انہوں نے خصوصی طور پر اسٹارٹ اپس میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور دیا اور اس سلسلے  میں بھارت -جاپان ڈیجیٹل پارٹنر شپ کی پیش رفت کا مثبت جائزہ لیا ۔انہوں نے مختلف ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں مزید تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔آب و ہوا کی تبدیلی اور گرین اینرجی میں منتقلی کے معاملات اور بھارت کے نیشنل ہائیڈروجن اینرجی مشن کے ساتھ جاپان کے تعاون کے امکان پر بھی بات چیت کی گئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں وزرائے اعظم نے ممبئی – احمد آباد ہائی اسپیڈ ریل(ایم اے ایچ ایس آر)پروجیکٹ کو اچھی طرح اور وقت پر نافذ کرنے کی کوششوں کیلئے اپنی عہد بندی کی توثیق کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں لیڈروں نے بھارت- جاپان ایکٹ ایسٹ فورم کے تحت بھارت کے شمال مشرقی خطے میں دو طرفہ ترقیاتی پروجیکٹوں میں ہونے والی پیش رفت کا خیر مقدم کیا اور ایسے تعاون میں مزید اضافہ کے امکانات کا جائزہ لیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم سوگا نے اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا کہ بھارت- جاپان شراکت داری نے گذشتہ چند برسوں میں جو رفتار حاصل کی ہے اس کو جاپان کی نئی انتظامیہ کے تحت بھی جاری رکھا جائے گا۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مستقبل قریب میں بھارت- جاپان سالانہ سربراہ کانفرنس کیلئے وہ بھارت میں جاپان کے آئندہ وزیر اعظم کا خیر مقدم کرنے کے منتظر رہیں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago