Categories: عالمی

نیتن یاہوکی آخری گنتی شروع ، حکومت سازی کے لیے حزب اختلاف متحد

نیتن یاہوکی آخری گنتی شروع ، حکومت سازی کے لیے حزب اختلاف متحد

یروشلم ،یکم جون (انڈیا نیرٹیو)

اسرائیل میں اقتدار کی تبدیلی کے خدشات کے درمیان وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کوحکومت سے محروم ہونا پڑ سکتا ہے۔اس کی وجہ نیتن یاہو کے سابق معاونین کا سیاسی مخالفین کے ساتھ ہاتھ ملاناہے ۔اس حکومت میں بائیں ، درمیانی اور دائیں بازو کی جماعتوں کے ساتھ انہیں عرب پارٹی کی حمایت بھی حاصل ہے۔

اسرائیل میں سیاسی تبدیلیوں پر وزیر اعظم نیتن یاہو کے سابق معاون نفتالی بینیٹ نے کہا ملک میں الیکشن ملتوی کرنے اور سب کچھ ٹھیک کرنے کے لئے قومی اتحاد کی حکومت کی تشکیل ضروری ہے۔

یمنہ پارٹی کے رہنما نفتالی اس سے قبل نیتن یاہو حکومت میں چیف آف اسٹاف کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے ساتھ انہوں نے وزارت دفاع سمیت دیگر محکموںمیں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

معلومات کے مطابق نفتالی بینیٹ اور اپوزیشن رہنما جیر لاپڈ کے مابین اقتدار کی تقسیم پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ اس کے تحت نفتالی اور لیپڈ باری باری سے وزیراعظم بنیں گے۔

نیتن یاھوکے خلاف فی الحال رشوت ستانی اور اعتماد کی خلاف ورزی کے الزام میں یروشلم کی ایک ضلعی عدالت میں مقدمہ چل رہاہے۔ ایسے وقت میں اقتدار سے بے دخل ہونا ان کے لئے بہت بڑا دھچکا ہوگا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago