ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کے ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہونے والی ویڈیو سے زلزلے کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق حالیہ زلزلے میں 6 لوگوں کی اموات کی اطلاعات ہیں۔
واضح رہے کہ ترکیہ کے جنوبی علاقے میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھیجن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی تھی۔یاد رہے کہ دو ہفتے قبل آنے والے زلزلے سے ترکیہ اور شام میں اموات کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
جان و مال کے بعد مزید ترکیہ میں قدرتی آفات یقیناً انسانی تاریخ کو تاراج کرنے لیے کافی ہے۔ اس لیے پوردی دنیا کی نظر ابھی ترکیہ میں کہ قدرت کی طرف سے کوئی اور منظر کہیں دیکھنے کو تو نہیں ملے گا، حالاں کہ دعاؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ترکیہ کی عوام پر رحم کرے اور ان سے صحت و سلامتی کے لیے آپ بھی دعا کریں۔
واضح رہے کہ ترکیہ کے جنوبی علاقے میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھیجن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی تھی۔یاد رہے کہ دو ہفتے قبل آنے والے زلزلے سے ترکیہ اور شام میں اموات کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…