Urdu News

ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی تصویریں سامنے آگئیں

ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی تصویریں سامنے آگئیں

ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کے ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہونے والی ویڈیو سے زلزلے کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق حالیہ زلزلے میں 6 لوگوں کی اموات کی اطلاعات ہیں۔

واضح رہے کہ ترکیہ کے جنوبی علاقے میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھیجن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی تھی۔یاد رہے کہ دو ہفتے قبل آنے والے زلزلے سے ترکیہ اور شام میں اموات کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔

جان و مال کے بعد مزید ترکیہ میں قدرتی آفات یقیناً انسانی تاریخ کو تاراج کرنے لیے کافی ہے۔ اس لیے پوردی دنیا کی نظر ابھی ترکیہ میں کہ قدرت کی طرف سے کوئی اور منظر کہیں دیکھنے کو تو نہیں ملے گا، حالاں کہ دعاؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ترکیہ  کی عوام پر رحم کرے اور ان سے صحت و سلامتی کے لیے آپ بھی دعا کریں۔

Recommended