Categories: عالمی

تین سائنسدانوں کو فزکس کا نوبل انعام، جانئے ان کے بارے میں تفصلات

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس سال طبیعیات (فزکس) کا نوبل انعام تین نامور سائنسدانوں سیوکورو منابے، کلاؤس ہاسل مین اور جارجیو پیرسی کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔ انہوں نے زمین کی آب و ہوا کے بارے میں ہماری انسانی معلومات میں اضافہ کیا ہے اور انسان پر ان کے اثرات پر تحقیق کی ہے۔ ان سائنسدانوں کی تحقیق کی بدولت زمین کے ماحولیاتی نظام کو بہتر طور پر سمجھنے کے قابل ہوئے بلکہ ان سے ہمیں مستقبل میں ماحولیاتی تبدیلیوں اور عالمی تپش کی زیادہ درست پیش گوئیاں کرنے میں مدد ملے گی.۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں میں سیوکورو منابے جاپان، کلاؤس ہاسل مین اٹلی جب کہ جارجیو پاریزی جرمنی سے تعلق رکھتے ہیں۔طبیعیات، کیمسٹری، طب، ادب، امن اور معاشیات میں نوبل انعام دنیا کا سب سے بڑا اور معزز ایوارڈ ہے۔ تمام شعبوں میں انعام یافتگان کو دسمبر میں الفریڈ نوبل کی برسی کے موقع پراس انعام سے نوازا جائے گا۔ ان سب کو سویڈن کے بادشاہ اعزاز سے نوازیں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago