Categories: عالمی

مقبوضہ کشمیر: خود مختاری کی بات کرنے والے انڈیا کے ایجنٹ ہیں،کٹھ پتلی وزیراعظم

(خصوصی رپورٹ: نیوز انٹرونشن)

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ خطہ ریاست جموں کشمیر کے مزاحمت کار “را” کے ایجنٹ ہیں۔تہاڑ جیل کی طرح ہم یہاں بھی جیل بنائیں گے۔

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے بیان کے بعد کشمیر کی خود مختاری و آزادی کی بات کرنے والوں سمیت عوام میں سخت غم و غصہ پھایا جاتاہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ کٹح پتلی برائے کرم ایجنٹوں و غداروں کے خلاف کاروائی کرئے سب سے بڑا غدار وہی ہیں جو پاکستانی غلامی قبول کر چکے ہیں، بھوک ننگ غربت بیروزگاری کا نام آزادی نہیں بلکہ غلامی و قید و بند کے برابر ہی ہے۔

طلباکا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی جناب وزیراعظم اختیارات آپکے پاس موجود ہیں (وہ الگ بات ہیکہ واپڈا کا چپڑاسی،اور جی او سی مری کا حوالدار موصوف سے زیادہ طاقتور ہے)۔ بہرکیف اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مزاحمت کاروں کے خلاف قانونی کارروائی کرکے پیسے ضبط کر لیجیے۔نیز آئی ایس آئی سے بھی پیسے لینے والوں کے لیے بھی کوئی ایوارڈ جاری کیجئے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago