Categories: عالمی

پاکستان: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران سمیت 5 افراد پرعائد کیا جرمانہ، جانئے کیسے آسان نہیں ہے عمران خان کے لیے پاکستان سیاست میں بنے رہنا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جلسے سے خطاب کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور دیگر 5 افراد پر 50،50 ہزار روپے جرمانہ عائد  کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ای سی پی کے ترجمان ہارون شنواری کے مطابق سوات کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے یہ جرمانہ وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ کچھ وفاقی اور صوبائی وزراکی جانب سے 16 مارچ کو وادی سوات میں ایک عوامی اجتماع میں کمیشن کی جانب سے وارننگ کے باوجود خطاب کرنے کے بعد عائد کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جن دیگر افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے ان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، مراد سعید، وفاقی وزیر مواصلات اور علاقے کے ایم این اے اور صوبائی وزراڈاکٹر امجد علی اور محب اللہ شامل ہیں۔ای سی پی کی جانب سے  منع کرنے کے نوٹس کے باوجود وزیراعظم نے ریلی سے خطاب کیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago