Categories: عالمی

پاکستان کی سعودی عرب سے مرکزی بینک میں دی گئی رقم واپس نہ لینے کی اپیل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کراچی ،6؍مئی</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
حکومت پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی کہ وہ پاکستان کے مرکزی بینک کو دیے گئے ڈپازٹس کو واپس لینے سے باز رہے اور ملک کے لیے تیل کی سہولیات جاری رکھنے  کی اپیل کی ۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا، حکومت نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو دیے گئے اپنے ذخائر واپس نہ لے اور پاکستان کے لیے تیل کی سہولت میں توسیع کرے۔"انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈسے جو وعدے کیے تھے وہ قوم کے مفادات کے خلاف تھے، انہوں نے کہا کہ یہ وعدے بارودی سرنگوں سے کم نہیں  ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مفتاح نے عمران خان حکومت پر کرپشن کا الزام لگایا اور سوال کیا کہ پنجاب میں فرح کی ہدایت پر تبادلے اور تعیناتیاں کیوں کی گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’بشریٰ بی بی  کی دوست فرح گوگی اور شہزاد اکبر پی ٹی آئی کی حکومت کی مدت ختم ہونے کے فوراً بعد ملک چھوڑ گئے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago