Categories: عالمی

پاکستان: عدم اعتماد کے ووٹ کو لے کر اسلام آباد میں حالات کشیدہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تشدد اور انتشار پھیلانے کی سازش کے ساتھ ساتھ اپوزیشن رہنماؤں بشمول مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری، بلاول بھٹو، شہباز شریف اور کچھ مخالفین کو گرفتار کرنے کے منصوبے کے پیش نظر کل  یعنی  اتوار کو  ہونے  والے عدم اعتماد کے ووٹ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے پاک فوج بھی مبینہ طور پر متحرک ہوگئی ہے۔ اس کی 111 بریگیڈ ہائی الرٹ پر ہے اور اہم عمارتوں اور تنصیبات کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ریڈ زون کی طرف جانے والے تمام راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس بالواسطہ طور پر ظاہر کرتی ہیں کہ یہ دراصل جی ایچ کیو اور پشاور کے کور کمانڈر فیض حمید کے درمیان جنگ ہے۔ عمران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نہیں۔ غور طلب ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی 29 مارچ کو میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ووٹنگ کے دن پی ٹی آئی کے 100,000 حامی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جمع ہوں گے، اپوزیشن لیڈر نے اپنے خط میں کہا کہ ایسا کوئی بھی اجتماع صریحاً خلاف ورزی ہوگا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے 18 مارچ کے حکم کے مطابق سی آر پی سی کی دفعہ 144 کے تحت ریڈ زون کے اندر پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے۔ دوسر ی طرف اپوزیشن لیڈر شہباز  شریف نے بھی   انتظامیہ سے  پارٹی  وابستگی سے قطع نظر ہر  رکن پارلیمنٹ کی حفاظت کو یقینی بن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago