Categories: عالمی

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے ساتھ کرتا ہے نو آبادیا ت کی طرح برتاؤ، یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے چیئرمین شوکت کشمیری کا بیان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
لندن ،24؍اپریل</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
لندن میں مقیم ایک حقوق کارکن نے کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) کے ساتھ ایک کالونی کے طور پر سلوک کرتا ہے اور خطے میں حقوق کی صورتحال کو کوئی پرواہ کیے بغیر اس کا استحصال کرتا ہے۔یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے چیئرمین شوکت کشمیری نے معروف کشمیری کارکن شبیر چودھری کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا،  پاک مقبوضہ کشمیر کا ایک نوآبادیاتی کردار ہے، یہ پاکستان کا غیر قانونی قبضہ ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 کشمیر کے لوگ مقبوضہ کشمیر حکومت کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی او کے میں قانون ساز  'نام کے' ہیں اور اس بات کو اجاگر کیا کہ پی او کے کے نو منتخب وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کشمیر کے لوگوں کے حقوق کا دفاع کرنے سے قاصر ہیں۔شوکت کشمیری نے انٹرویو کے دوران پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے عزائم کو بھی بے نقاب کیا اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے تضادات سے پردہ اٹھایا۔ انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ "پی او کے کے نام کے قانون ساز اراکین کا اپنا کوئی ذہن نہیں ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور سردار تنویر الیاس کو اس لیے اقتدار میں رکھا گیا کیونکہ ان کی ایک کاروباری سلطنت ہے۔ میں اس بات کی تحقیق نہیں کروں گا کہ یہ سلطنتیں کیسے بنی تھیں"۔ پی او کے حکومت نے بجٹ میں مالی بے ضابطگیاں کیں۔ پی او کے کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے اس ماہ کے شروع میں استعفیٰ دے دیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago